18 جمادی الاخر, 1446 ہجری
ڈونیشن سیل ڈیپارٹمنٹ کے نگران ِ ڈیپارٹمنٹ تا
ڈسٹرکٹ سطح کےاسلامی بھائیوں کا مدنی مشورہ
Thu, 14 Mar , 2024
282 days ago
ڈونیشن سیل ڈیپارٹمنٹ
دعوتِ اسلامی کےتحت مدنی مرکز
فیضانِ مدینہ فیصل آباد میں ذمہ داران کا 11 مارچ 2024ء کو آن لائن مدنی مشورہ ہوا
جس میں متعلقہ ڈیپارٹمنٹ کے رکنِ شوریٰ حاجی محمد فاروق جیلانی عطاری اور نگرانِ ڈیپارٹمنٹ
تا ڈسٹرکٹ سطح کے اسلامی بھائی بذریعہ انٹرنیٹ شریک ہوئے۔