21 رجب المرجب, 1446 ہجری
عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت
مدنی مرکز فیضانِ مدینہ بہاولپور میں شعبہ ڈونیشن بکس کا مدنی مشورہ ہوا جس میں
ڈسٹرکٹ اورڈویژن ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
شرکائے مدنی مشورہ سے گفتگو کرتے ہوئے نگرانِ
بہاولپور ڈویژن ڈاکٹر حافظ عبد الرؤوف عطاری اور فنانس ڈیپارٹمنٹ کے ڈویژن ذمہ دار
محمد عرفان عطاری نے مختلف امور پر کلام
کیا۔
ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے شرکا سے شعبے کے دینی
کاموں کی ماہانہ کارکردگی کا جائزہ لیا نیز خود کفات اور ٹیلی تھون کے بارے میں مشاورت کی۔