12 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
Saturday, May 10, 2025
دعوتِ اسلامی کی مجلس نشرواشاعت کے
تحت7جنوری2020ء بروز منگل رکن مجلس و رکن شمالی زون اسلامی بھائی نے ڈاکٹر اجمل نیازی (ستارہ امتیازکے حامل، پروفیسر، سینئر صحافی) سے گھر جاکر ان کی عیادت کی اور
ان کے صاحبزادے محمد احسن نیازی سے ملاقات کرتے ہوئے ان کے والد کیلئے دعائے صحت
کی اور مکتبۃ المدینہ کی کتب تحفے میں پیش
کیں۔(رپورٹ:اسرار حسین عطاری،مجلس
نشرواشاعت پاکستان پاک آفس کارکردگی ذمہ دار)