21 رجب المرجب, 1446 ہجری
ڈسٹرکٹ قصور کی تحصیل کوٹ راہدہ کشن میں شعبہ
اوراق مقدسہ کے تحت مدنی مشورہ
Fri, 5 Jul , 2024
200 days ago
2جولائی2024ء کو شعبہ اوراق مقدسہ کے تحت ڈسٹرکٹ قصور کی تحصیل کوٹ راہدہ کشن میں
صوبائی ذمہ دار محمد فہیم عطاری نے مدنی مشورہ فرمایا جس میں ڈسٹرکٹ ذمہ دار محمد
رضا مدنی اور تحصیل ذمہ دار سمیت دیگر عاشقان رسول نے شرکت کی ۔
صوبائی ذمہ دار محمد فہیم عطاری نے مشورے میں
تحصیل نگران کے ساتھ شعبے کے حوالے سے ملاقات کی اور باکسز ذمہ دار بنائے اور اسلامی بھائیوں کی تقرری کرتے ہوئے شعبے کا تعارف کروایا جبکہ نگران صاحب نے تحصیل کوٹ راہدہ کشن میں شعبے کے
کام کو بڑھانے کے حوالے سے ملاقات کی اور نیو باکسز لگوانے کا ذہن دیا ۔( رپورٹ حافظ نسیم عطاری سوشل میڈیا ڈیپارٹمنٹ
پاکستان شعبہ تحفظ اوراق مقدسہ دعوت اسلامی)