21 شوال المکرم, 1446 ہجری
ڈائریکٹر بول نیوز پنجاب، تجزیہ نگار،
سیکرٹری جنرل لاہور پریس کلب کی والدہ محترمہ کے لئے ایصال ثواب کا سلسلہ
Sat, 27 Jun , 2020
4 years ago
مجلس میڈیا
ڈیپارٹمنٹ آف دعوت اسلامی کے تحت26 جون 2020ء بروز جمعہ کو فیضان مدینہ جوہر ٹاؤن میں ڈائریکٹر بول نیوز
پنجاب، تجزیہ نگار، سیکرٹری جنرل لاہور پریس کلب کی والدہ محترمہ کے لئے ایصال ثواب کا سلسلہ ہوا جس پر رکن شوریٰ حاجی
یعفور رضا عطاری صاحب نے بیان فرمایا اور خصوصی دعا فرمائی۔(رپورٹ: اسرار عطاری
پاک آفس ذمہ دار میڈیا ڈیپارٹمنٹ آف دعوت اسلامی)