30 جمادی الاخر, 1446 ہجری
12 اکتوبر 2024ء کو شعبہ شارٹ کورسز للبنات دعوتِ اسلامی کے تحت
جاری آن لائن 8 دینی کام کورس میں طالبات کے لئے ایک سیشن منعقد کیا گیا جس میں
نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت نے بیان کیا۔
دعوتِ اسلامی کی نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت
اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے اسلامی بہنوں کی تربیت و رہنمائی کی اور کورس کرنے والی اسلامی بہنوں کو دعاؤں
سے بھی نوازا ۔