3 شوال المکرم, 1446 ہجری
9 فروری 2025ء کو خیرپور ڈسٹرکٹ، سکھر میں
ایک شخصیت اسلامی بہن کے گھر پر دعوتِ اسلامی کے تحت سیکھنے
سکھانے کا حلقہ لگایا گیا جس میں اہم ذمہ داران اور مقامی اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
اس موقع پر دعوتِ اسلامی کی نگرانِ عالمی مجلسِ
مشاورت اسلامی بہن نے ”راہِ خدا عزوجل میں خرچ کرنے
کی اہمیت و فضائل“ کے موضوع پر
بیان کیا اور وہاں موجود اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے نیک اجتماعات میں شرکت
کرنے کی ترغیب دلائی جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔