20 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس سکیورٹی کے تحت پچھلے دنوں نگران مجلس سکیورٹی محمد عادل عطاری نے
ملتان ریجن وہاڑی زون بورے والا کابینہ غلہ منڈی ریجن ذمہ دار اور رکن زون کے ہمراہ غلہ منڈی میں مختلف شعبے کی شخصیات سے ملاقاتیں کیں اور مدنی حلقہ
لگایا جس میں مدنی چینل دیکھنے کی دعوت دیتے ہوئے دعوت اسلامی کے ساتھ تعاون کرنے اور محرم الحرم میں مدنی قافلے میں سفر کرنے
اور کروانے کی نیت کرنے کا ذہن دیا۔(رپورٹ: محمد افتحار
عطاری)