3 ربیع الاوّل, 1446 ہجری
شعبہ اسپیشل پرسنز، شعبہ علاقائی دورہ اور شعبہ
محفل نعت ذمہ داران کا مدنی مشورہ
Sat, 20 Apr , 2024
140 days ago
دعوتِ اسلامی کے تحت 01 اپریل 2024ء کو شعبہ اسپیشل پرسنز، شعبہ علاقائی دورہ اور شعبہ
محفل نعت ذمہ داران کا آن لائن مدنی مشورہ ہواجس میں شعبہ جات کی ملک و صوبائی سطح کی شعبہ ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
راولپنڈی شہر سے نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے بذریعہ انٹرنیٹ شعبہ جات کی سالانہ ڈونیشن
کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ڈونیشن اہداف
کو جلد از جلد مکمل کرنےکی ترغیب دلائی جبکہ
صدقہ مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کے
حوالے سے ذمہ داران کی ذہن سازی کی۔