21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس نشرو اشاعت کے تحت بہاولپور زون
کے پریس کلب دھنوٹ میں مدرسۃ المدینہ بالغان کا آغازہواجس میں پریس کلب کےا سٹاف اور صحافیوں
نے شرکت کی۔ رکن مجلس نےشرکا کو مخارج کے ساتھ درست قراٰنِ پاک پڑھنے کا طریقہ سکھایا۔(رپورٹ:اسرار
حسین عطاری، مجلس نشرواشاعت)