24 رجب المرجب, 1446 ہجری
ڈی جی
خان میں قائم مدرسۃ ُ المدینہ بوائز میں اصلاحِ اعمال اجتماع کا انعقاد
Sat, 7 Jan , 2023
2 years ago
عاشقانِ
رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کےشعبہ اصلاحِ اعمال کے زیرِ اہتما م 5 جنوری2023ء کو ڈی جی خان میں
قائم مدرسۃ ُ المدینہ بوائز میں اصلاحِ اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مدرسۃُالمدینہ
کے طلبہ و اساتذہ نے شرکت کی۔
ڈی جی
خان اصلاح اعمال ذمہ دار غلام عباس عطاری نے ’’ اچھی اچھی نیتیں‘‘ کے
موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور طلبہ کو رسالہ نیک اعمال میں موجود سوالات سمجھائے اور روزانہ اس رسالے کے
ذریعے اپنے اعمال کا جائزہ کرنے کا ذہن
دیا جس پر طلبۂ کرام نے اچھی اچھی نیتیں
کیں۔(کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)