12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				ڈیرہ اسماعیل خان زون کی پہاڑپور کابینہ اور لکی
مروت کابینہ کا مدنی مشورہ
										
									
								
                                								
									
									
																											Thu, 28 Jan , 2021
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں لاہور ریجن
نگران میں  لاہور ریجن نگران  اسلامی بہن نے ڈیرہ اسماعیل خان زون کی پہاڑپور
کابینہ اور لکی مروت کابینہ کا مدنی مشورہ لیا جس میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
لاہور ریجن نگران  اسلامی بہن نے کارکردگی شیڈول مضبوط کرنے، نیچے
تک اس کا نفاذ کرنے،  ماہانہ اجلاس ہر ماہ
مقررہ تاریخ پر لینے،  شعبہ ازیادِ حب کی کارکردگی مضبوط کرنے،  ماہانہ ڈویژن مدنی حلقے میں سب کو شرکت کرنے،  تقرری پوری کرنے،  گھریلو صدقہ بکس بڑھانے اور اس کے علاوه کئی نکات
پر کلام فرمایا۔
            Dawateislami