12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				مجلس مدنی قافلہ کا  ڈیرہ اسماعیل خان زون ، لکی مروت کابینہ میں  ائمہ کرام کا مدنی حلقہ 
										
									
								
                                								
									
									
																											Thu, 17 Sep , 2020
									
                                
																
								5 years ago
								
								
								
							
                                دعوتِ اسلامی کی مجلس مدنی قافلہ کے زیر اہتمام ڈیرہ
اسماعیل خان زون ، لکی مروت کابینہ میں  ائمہ
کرام کا مدنی حلقہ منعقد کیا  گیا جس میں ریجن ذمہ دار محمد شہباز عطاری نےائمۂ کرام  کی بارگاہ میں مدنی پھول پیش کرتے ہوئے  علاقائی دورہ یوم ِتعطیل اعتکاف کرنے کا طریقہ و
ہدف بیان کیا  اور 26 ستمبر 1 ماہ کے
قافلوں میں سفر کے اہداف طے ہوئے ہر ہر امام نے اپنی اپنی نیتوں کا اظہار کیا اور
خود سفر کرنے اور کو سفر کروانے،  مدنی
کاموں کومضبوط کرنے کا عزم کیا۔ (رپورٹر: محمد آصف عطاری مجلس مدنی
قافلہ لاہور ریجن)
                                
							
            Dawateislami