8 رجب المرجب, 1446 ہجری
شعبہ تعلیم(دعوتِ اسلامی ) کے تحت گزشتہ دنوں ڈیرہ غازی خان میں
محفلِ نعت ہوئی۔ اجتماع میں مختلف اداروں
کے پرنسپلز، پروفیسرز، ٹىچرز اور اسٹوڈنٹس نے شرکت کى۔ اس موقع
پر مبلغِ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش
کیا۔ اجتماع کے اختتام پر شرکا میں مدنى انعامات کے رسائل بھی تقسیم کئے گئے۔ (رپورٹ:عطا محمد عطارى، رکن زون ڈیرہ غازی خان )