21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس نشرواشاعت کےریجن ذمّہ
دار، رکنِ زون اور رکنِ مجلس نے 30نومبر
2019ء کوپریس کلب ڈیرہ غازی خان کا دورہ کیا جہاں انہوں صحافیوں سے ملاقاتیں کیں
اور انہیں دعوت اسلامی کے مختلف شعبہ جات کا تعارف پیش کیااور ہفتہ وار اجتماع میں
شرکت کرنے کی دعوت دی ۔ذمّہ داران نےانہیں
مکتبۃ المدینہ کی تصانیف تحفے میں دی۔چند صحافیوں کے نام یہ ہیں: زبیر ، رانا سجاد، ندیم قریشی، امین پٹھان۔(نجی اخبار سے وابستہ صحافی)۔ (رپورٹ: اسرارحسین عطاری، آفس کارکردگی ذمہ دار مجلس
نشرواشاعت)