21 شوال المکرم, 1446 ہجری
12دسمبر2019ء
کو دعوت اسلامی کے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ ڈیرہ غازی خان میں صحافیوں کی آمد ہوئی
۔ رکنِ زون اورریجن ذمّہ دار نے ان کا استقبال کیااور مدنی حلقے لگائے ۔نگرانِ
کابینہ نے سنّتوں بھرا بیان کیا اورشرکا کو دعوت اسلامی کے مختلف شعبہ جات کا
تعارف پیش کرتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع میں
شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔