21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس نشرو اشاعت کے تحت 12دسمبر 2019ء کوریجن ذمّہ دار اور کنِ زون نے
ڈیرہ غازی خان میں مختلف صحافیوں سے ملاقاتیں کی۔ذمّہ داران نے انہیں دعوت اسلامی
کا تعارف پیش کرتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی دعوت دی۔چند صحافیوں کے
نام یہ ہیں: ڈاکٹر محمود شیخ، محمد فیض، الیاس چانڈیہ، محبوب ثاقب۔ (رپورٹ:اسرار حسین عطاری،
کارکردگی ذمّہ دار مجلس نشرواشاعت)