شعبہ تعلیم (دعوت اسلامی) کےتحت15مارچ2020ء بروز اتوار مدنی مرکز فیضانِ مدینہ ڈیرہ اللہ یا ر میں مدنی مشورہ ہوا۔ مدنی مشورے میں مجلس کے اراکینِ کابینہ نے شرکت کی۔ اس موقع پر رکنِ مجلس نے شرکا کو ظاہر و باطن ایک جیسا رکھنے سے متعلق مدنی پھول دیئےنیز ادارہ ذمہ داران کا تقرر اور زون میں ٹیچرز اجتماعات کے انعقاد کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔(رپورٹ:عاصم نعیم عطاری، رکن زون شعبہ تعلیم)3