15 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس مدنی قافلہ کے زیر اہتمام
21 دسمبر 2020ء کو ڈیرہ اللہ یار مدنی مشورہ
ہوا جس میں ڈیرہ اللہ یار زون کے اراکین کابینہ اور مدنی قافلہ کے
ذمہ دار صدوراعطاری نے شرکت کی۔
حیدر آباد مدنی قافلہ کے ریجن ذمہ دار محمد اکبر
عطاری نے 25، 26 اور 27 دسمبر 2020ء کو سفر کرنے والے مدنی قافلے کے حوالے سے
گفتگو کی اور 8 جنوری 2021ء سے ایک ماہ کے مدنی قافلے میں سفر کرنے کا ذہن دیا۔