14 رجب المرجب, 1446 ہجری
مجلس رابطہ برائے ایگریکلچر لائیو اسٹاک ڈیپارٹمنٹ کے ریجن
ذمہ داران کا مدنی مشورہ
Mon, 21 Dec , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ برائے ایگریکلچر
لائیو اسٹاک ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام مدنی مرکز فیضان مدینہ ملتان میں مدنی مشورہ
ہوا جس میں متعلقہ شعبے کے پاکستان بھر کے ریجن ذمہ داران نے شرکت کی۔
مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن قاری سلیم عطاری نے
شرکا کی تربیت کی جبکہ ذمہ داران نے نئے پروجیکٹس کے بارے میں رکن شوریٰ کو بریفنگ
دی۔ مدنی مشورے میں شعبے کے دینی کاموں کے حوالے سے گفتگو بھی ہوئی۔