10 رجب المرجب, 1446 ہجری
ڈگری
کالج نیوکراچی ٹاؤن میں عرس اعلی حضرت و استقبال ربیع الاول کا سلسلہ
Fri, 23 Sep , 2022
2 years ago
22
ستمبر 2022ءکو گورنمنٹ ڈگری کالج نیوکراچی ٹاؤن میں عرس اعلی
حضرت و استقبال ربیع الاول کا سلسلہ ہوا جس میں کالج کے طلبا لیکچرارز، پروفیسرز
اور پرنسپل نے شرکت کی۔
مبلغ
دعوت اسلامی مہشید عطاری نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اسٹوڈنٹ کو اعلحضرت کی سیرت کے حوالے سے بتایا نیز ماہ میلاد
کا استقبال کس طرح کرنا ہے اس کے حوالے سے ان کی ذہن سازی کی۔ مزید اسٹاف سے دینی کاموں کے حوالے سے مشورہ بھی ہوا جس پر اسٹاف نے نیک نیتوں کا اظہار کیا۔( کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)