پچھلے دنوں دعوت اسلامی کے زیر اہتمام جامع مسجد فیضان غوث پاک ڈیفنس کراچی میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی عاشقان رسول نے شرکت کی۔

نگران برمنگھم ریجن حاجی سید فضیل رضا عطاری نے سنتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کی تنظیمی و اخلاقی تربیت کی۔