9 رجب المرجب, 1446 ہجری
شعبہ
تعلیم دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 6 جولائی
2021ء کوڈیفنس فیضان اسلام میں دینی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں اسٹوڈنٹس اور
دیگر اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
نگران
شعبہ تعلیم عبد الوہاب عطاری نے بیان کیا اور اچھی صحبت اور دیگر موضوعات پر مدنی
پھول دیئے۔عبد الوہاب عطاری نے شرکا کو مدنی قافلوں میں سفر کرنے، ہفتہ وار اجتماع
میں شرکت کرنے اور شعبہ تعلیم کے تحت ہونے والے کورسز میں داخلہ لینے کا ذہن دیاجس
پر شرکا نے اپنی نیتوں کا اظہار کیا۔(رپورٹ: محمد رضا، رکن کابینہ میڈیا
ڈیپارٹمنٹ)