بمبئی ریجن  بھونڈی کابینہ کے دیوان شاہ ڈویژن میں 17اور19جنوری کو کفن دفن سے متعلق تربیتی نشست کا اہتمام کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر انہیں غسلِ میت اور کفن وغیرہ پہنانے کے اہم ترین مسائل سے متعلق آگاہی فراہم کی گئی ۔اسلامی بہنوں نے اس موقع پر اچھے تاثرات دیتے ہوئےہاتھوں ہاتھ اپنی خدمات کو اس مدنی کام کے لئے پیش بھی کیا۔