8 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس شعبہ تعلیم کے تحت 6جون2020ء بروز ہفتہ فیصل آباد فیضان مدینہ میں مدنی مشورہ کا سلسلہ ہوا جس میں سندس فاؤنڈیشن اور علی زیب
فاؤنڈیشن کے اراکین نے شرکت کی۔ نگران فیصل آباد زون
مولانا عرفان مدنی نے دعوت اسلامی کے تحت ہونے والے بلڈ کیمپ کا
تنظیمی طریقہ کار سے آگاہی فراہم کی جس پر سندس فاؤنڈیشن اور علی زیب فاؤنڈیشن نے بانئ دعوت اسلامی حضرت علامہ محمد الیاس عطار قادری رضوی ضیائی دامت برکاتہم
العالیہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اپنے
ادارے کی طرف سے شیلڈ پیش کی ۔