1 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی
کی مجلس کفن دفن کے تحت 12 نومبر
بروز منگل 2019ءکو اسلام آباد ریجن ڈسکہ ڈویژن صرافہ مارکیٹ میں مدنی حلقہ ہوا جس میں ریجن ذمہ دار نے
میلاد النبیﷺ کے متعلق نکات بیان کئےاور اسلامی بھائیوں سے ملاقات کرکے انہیں
دعوتِ اسلامی کے ماحول سے وابستہ ہونے کی ترغیب دلائی۔ ( محمد
دانش تفسیر عطاری مجلس کفن دفن اسلام آباد ریجن ذمہ دار)