دعوتِ اسلامی  کی مجلس کفن دفن کے تحت 12 نومبر بروز منگل 2019ءکو اسلام آباد ریجن ڈسکہ ڈویژن ڈسکہ بار ایسویشن میں مدنی حلقہ ہوا جس میں ریجن ذمہ دار نے غسلِ میت اور کفن دفن سے متعلق معلومات اور ضروری مسائل بیان کئے۔مدنی حلقے میں وکلا سمیت کثیر اسلامی بھائیوں نےشرکت کی سعادت حاصل کی۔( محمد دانش تفسیر عطاری مجلس کفن دفن اسلام آباد ریجن ذمہ دار)