بمبئی ریجن نگران کا بمبئی زون کے دارالسنہ للبنات میں کورس میں شریک اسلامی بہنوں کے درمیان نگران اسلامی بہنوں کے نکات بیان کرتے ہوئے آٹھ مدنی کاموں کے حوالے سے تربیت کی اور انفرادی کوشش کرکے دوسری اسلامی بہنوں کو وابستہ کرنے ، اپنے اپنے علاقوں میں ہونے والے مدنی کاموں میں مزید بہتری کے حوالے سےذہن دیا اور” نسبت کی بہاریں“ کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے سلسلہ عالیہ قادریہ رضویہ میں بیعت ہونے کا ذہن دیا ۔ اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کرتے ہوئے مدنی کاموں میں مزید تعاون کرنے کی نیتیں پیش کیں۔