24 ربیع الاوّل, 1447 ہجری
پچھلے دنوں دعوت اسلامی کے تحت چلنے والاادارہ مجلس دارالمدینہ انٹرنیشنل اسلامک اسکول سسٹم کے ہیڈ آفس کراچی میں مشہور کالم نگار اوریا مقبول جان کی آمد ہوئی ۔دارالمدینہ کےC.E.Oنے ان کا استقبال
کیا اور دارالمدینہ کے مختلف ڈیپارٹمنٹس
کا وزٹ کرواتے ہوئے تعلیمی نصاب کے متعلق
معلومات فراہم کی۔اوریا مقبول جان نے دارالمدینہ کے حوالے سے اپنے تاثرات بھی
دیئے۔