28 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
کلفٹن و صدر کابينہ کے دارالمدینہ میں عشرہ
ماہنامہ فیضان مدینہ کا سلسلہ
Tue, 16 Mar , 2021
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے تحت پچھلے دنوں کلفٹن و صدر کابينہ کے دارالمدینہ میں عشرہ ماہنامہ فیضانِ
مدینہ کا سلسلہ ہواجس میں مکتبۃ المدینہ کی ریجن و زون سطح کی اسلامی بہن نے دارالمدینہ میں ناظمہ اور ٹیچرز کو
ماہنامہ فیضانِ مدینہ کےبارے میں معلومات فراہم کیں اور امیر اہل سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ کی دعا سے حصہ پانے اورراس میگزین کو پڑھنے کا
ذہن دیتے ہوئے ماہنامہ فیضانِ مدینہ بکنگ کی ترغیب دلائی جس پر 38 اسلامی بہنوں نے بکنگ کروائی ۔