28 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ دار المدینہ کےتحت گزشتہ دنوں حیدرآباد ریجن کی
لاڑکانہ زون میں ہفتہ وار سنتوں بھرے
اجتماع کاانعقادہواجس میں ریجن نگران اسلامی بہن نے علم دین کے فضائل پر بیان
کیا اور دار
المدینہ کی ٹیچرز کودعوت اسلامی کےدینی کاموں میں حصہ لینےکاذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے
اپنی اچھی نیتوں کااظہارکیا۔