3 شعبان المعظم, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت 24جنوری2020ء بروز
جمعۃالمبارک رٹہ ڈڈیال کشمیر میں مدرستہ
المدینہ کے بچوں کے درمیان مدنی حلقے میں نگران میرپور کشمیر زون سید ریاض عطاری
نے بیان فرمایا۔ آپ نے بچوں کی تنظیمی و
اخلاقی پہلوؤں پر تربیت کی اور اچھی کارکردگی پر بچوں کو تحائف بھی دیئے۔(رپورٹ :محمد عماد عطاری، نیوز رپورٹر کشمیر)