8 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ تعلیم کے تحت تحصیل دادو کے ایک اسکول میں سیکھنے سکھانے کے
حلقے کا انعقاد ہوا جس میں طلبہ واساتذہ
نے شرکت کی ۔
اس موقع پر ذمہ داراسلامی بھائی نے
سنتوں بھرا بیان کیا اور نیکی کی دعوت
دیتے ہوئے طلبہ اور اساتذہ کو نماز کے بارے میں بنیادی معلومات حاصل کرنے کے لئے 12دن کے مدنی قافلے میں سفر کرنے کا ذہن
دیا جس پر 16 اسٹوڈینٹس نے
ہاتھوں ہاتھ سفر کرنے کی اچھی نیت پیش کی۔( کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)