19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلس رابطہ
کے ذمّہ داران نے جوہرآباد اور کوٹ مومن میں شخصیات سےملاقاتیں کیں اور انہیں دعوت
ِاسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے مدنی
قافلے میں سفر اور عالمی مدنی مرکز فیضانِ
مدینہ کراچی آنے کی دعوت پیش کی اور مدنی رسائل تحفے میں دیئے۔چند شخصیات کے نام
یہ ہے: امجد جلال(S.H.O)،اخترنواز
خان(S.H.O), مہر غلام عباس ہرل(اسسٹنٹ کمشنر فتح جنگ)، چوہدرى خضر حیات بھٹى(اسسٹنٹ کمشنر چنیوٹ)، وقاص اسلم(اسسٹنٹ کمشنر بھلوال)، اعتزاز اسلم(اسسٹنٹ کمشنر پنڈى بھٹیاں)، مہر انصر اقبال ہرل(سیاسى شخصیت)، مہر ثقلین احمد ہرل(وائس چیئرمین )۔ (رپورٹ:محمد قربان عطاری، نگران مجلس رابطہ)