ماہِ جنوری2025ء میں اسلامی بہنوں کے مختلف شعبہ جات میں ہونے والے کورسز کی مجموعی کارکردگی کچھ یوں رہی :

ماہِ جنوری2025ء میں دنیابھر میں اسلامی بہنوں کے لئے 27مختلف کورسز 1041 مقامات پر کروائےگئے جن میں تقریباً گیارہ ہزار 297 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔اس کے علاوہ مختلف سیشنز کی تعداد 116 رہی جوکہ 17ہزار 476 مقامات پر ہوئے۔ ان سیشنز میں دو لاکھ 43 ہزار 476 اسلامی بہنوں نے شرکت کی اور علم دین سیکھا ان کورسز اور سیشنز کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

(1)شعبہ مدرسۃ المدینہ گرلز :

جنوری 2025 میں پاکستان میں اجیر اسلامی بہنوں کے لئے ٹیچر ٹریننگ سیشن اور نظامت سیشن منعقد کروائے گئے۔ یہ سیشنز فزیکل اور آن لائن کروائے گئے نیز یہ سیشنز اردو زبان میں کروائے گئے۔

پاکستان

کورس کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد: 0

سیشنز کی تعداد: 2

مقامات کی تعداد:6

شرکاء کی تعداد:72

اوورسیز

کورس کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد: 0

سیشنز کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد:0

مجموعی کارکردگی

کورس کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد: 0

سیشنز کی تعداد: 2

مقامات کی تعداد:6

شرکاء کی تعداد:72

(2)شعبہ فیضانِ صحابیات :

جنوری 2025 میں بیرونِ ملک میں ذمہ داران، تمام اسلامی بہنوں اور teenagersکیلئے دینی کام کورس، فیضانِ قرآن کورس، استقبالِ ماہِ رمضان، دینی کام کورس، Prayer Enlightens course for teenagers، Islamic leadership development course، The dazzling path(kul waqti). اور Muslims funeral course سیشنز اور کورسز کروائے گئے۔ یہ سیشنز اور کورسز فزیکل منعقد کروائے گئے نیز یہ سیشنز اور کورسز Bangla،اردو اور ا انگلش زبان میں کروائے گئے۔

جبکہ پاکستان میں یہ کورسز رہائشی اور اردو زبان میں منعقد کروائے گئے۔

پاکستان

کورس کی تعداد: 2

مقامات کی تعداد:13

شرکاء کی تعداد: 293

سیشنز کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد:0

اوورسیز

کورس کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد: 0

سیشنز کی تعداد: 8

مقامات کی تعداد:14

شرکاء کی تعداد:388

مجموعی کارکردگی

کورس کی تعداد: 2

مقامات کی تعداد:13

شرکاء کی تعداد: 293

سیشنز کی تعداد: 8

مقامات کی تعداد:14

شرکاء کی تعداد:388

(3)شعبہ قرآن ٹیچر ٹریننگ :

جنوری 2025 میں بیرونِ ملک میں ایسی اسلامی بہن جنہو ں نے ناظرہ قرآن پاک تجوید کے ساتھ پڑھا ہو اور تدریس کی خواہش رکھتی ہو کیلئے مدنی قاعدہ کورس، قرآن ٹیچنگ کورس اور تجوید القرآن کورس منعقد کروائے گئے۔ یہ کورسز فزیکل اور آن لائن کروائے گئے نیز یہ کورسز اردو، بنگلہ اور انگلش زبان میں کروائے گئے۔

جبکہ پاکستان میں یہ کورسز فزیکل اور آن لائن منعقد کروائے گئے۔ یہ کورسز اردو زبان میں کرواائے گئے۔

پاکستان

کورس کی تعداد: 4

مقامات کی تعداد:851

شرکاء کی تعداد: 8953

سیشنز کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد:0

اوورسیز

کورس کی تعداد: 3

مقامات کی تعداد:60

شرکاء کی تعداد: 356

سیشنز کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد:0

مجموعی کارکردگی

کورس کی تعداد: 7

مقامات کی تعداد:911

شرکاء کی تعداد: 9309

سیشنز کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد:0

(4)شعبہ روحانی علاج :

جنوری 2025 میں پاکستان میں مدنی انتخاب میں OK ہونے والی اسلامی بہنوں کے لیے روحانی علاج سیشن منعقد کیا گیا۔ یہ سیشنرہائشی اور آن لائن کروایا گیا۔

جبکہ بیرونِ ملک میں سیٹنگ نہیں ہوئی ۔

پاکستان

کورس کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد: 0

سیشنز کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:3

شرکاء کی تعداد:25

اوورسیز

کورس کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد: 0

سیشنز کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد:0

مجموعی کارکردگی

کورس کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد: 0

سیشنز کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:3

شرکاء کی تعداد:25

(5)شعبہ کفن دفن :

جنوری 2025 میں بیرونِ ملک میں عوام و ذمہ داران کے لئے غسل میت و کفن کورس اور غسلِ میت (سیشن) منعقد کیا گیا۔ یہ سیشنز فزیکل اور آن لائن کروائے گئے۔نیز یہ سیشنز اردو،بنگلہ اور انگلش زبان میں کروائے گئے۔

جبکہ پاکستان میں یہ سیشنز فزیکل اور آن لائن منعقد کروائے گئے۔ یہ سیشنز اردو زبان میں کروائے گئے۔

پاکستان

کورس کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد: 0

سیشنز کی تعداد: 2

مقامات کی تعداد:6338

شرکاء کی تعداد:53549

اوورسیز

کورس کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد: 0

سیشنز کی تعداد: 2

مقامات کی تعداد:80

شرکاء کی تعداد:1776

مجموعی کارکردگی

کورس کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد: 0

سیشنز کی تعداد: 4

مقامات کی تعداد:6418

شرکاء کی تعداد:55325

(6)شعبہ مدنی کورسز :

جنوری 2025 میں بیرونِ ملک میں تمام اسلامی بہنوں کیلئے A night journey، زندگی کی کہانیاں، فیضانِ نماز، فیضانِ شبِ برات، نیکیاں اور نیت، میریض کی نماز، طہارت سیشن،new year resolution، welcome Ramadan، آئیے نماز درست کریں، عدت و سوگ کا بیان،اذکارِ نماز، جنت کا راستہ، حسن کردار، فیضانِ عمرہ سیشن ، کفن دفن،Healthy life، فیضانِ زکوٰۃ، قصیدہ بردہ شریف، تفسیر کورسز، آئیے دینی کام سیکھیں، اسراف اور مہنگائی، ہفتہ وار اجتماع کورس، اردو درجہ، hidden wall، ریگولر تفسیر کلاسز، ایصالِ ثواب، خود کو سنواریں، marriage in islam، بیٹی کا کردار، stages of life، کورس تفسیر اے ایمان والو،usage of social media، تربیتِ اولاد،مسکرانے کے دینی و دنیاوی فوائد، other language dept سیشنز اور کورسز کروائے گئے جبکہ بچوں کیلئے آسمانی سیر، basics of islam، سمر کیمپ، قصیدہ بردہ شریف، kids ijtima، ہمارے دشمن اور آخری نبی ﷺ کی پیاری سیرت کورس اور سیشنز کروائے گئے۔ یہ تمام سیشنز اور کورسز فزیکل اور آن لائن منعقد کروائے گئے نیز یہ سیشنز اور کورسز عربی، بنگلہ،Indonasian،Creole، اردو، انگلش، ڈچ، میمنی، تامل اور بلوچی زبان میں کروائے گئے۔

جبکہ پاکستان میں یہ سیشنز اور کورسز آن لائن اور فزیکل منعقد کروائی گئے۔ یہ سیشنز اور کورسز اردو زبان میں کروائے گئے۔

پاکستان

کورس کی تعداد:4

مقامات کی تعداد:41

شرکاء کی تعداد: 735

سیشنز کی تعداد: 44

مقامات کی تعداد:4232

شرکاء کی تعداد:72313

اوورسیز

کورس کی تعداد: 11

مقامات کی تعداد:49

شرکاء کی تعداد: 633

سیشنز کی تعداد: 32

مقامات کی تعداد:435

شرکاء کی تعداد:6625

مجموعی کارکردگی

کورس کی تعداد: 15

مقامات کی تعداد:90

شرکاء کی تعداد: 1368

سیشنز کی تعداد: 76

مقامات کی تعداد:4667

شرکاء کی تعداد:78938

(7)شعبہ گلی گلی مدرسہ :

جنوری 2025 میں پاکستان میں بچوں کے لیے آسمانی سیر سیشن کروایا گیا۔ یہ سیشن فزیکل اور اردو زبان میں منعقد کروایا گیا۔

جبکہ بیرونِ ملک میں یہ سیشن اردو زبان میں منعقد کروایا گیا ۔ یہ سیشن فزیکل اور آن لائن کروایا گیا۔

پاکستان

کورس کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد: 0

سیشنز کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:5512

شرکاء کی تعداد:54451

اوورسیز

کورس کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:19

شرکاء کی تعداد: 214

سیشنز کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد:0

مجموعی کارکردگی

کورس کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:19

شرکاء کی تعداد: 214

سیشنز کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:5512

شرکاء کی تعداد:54451

(8)شعبہ جامعہ المدینہ :

جنوری 2025 میں پاکستان میں طالبات کے لیے فیضان زکوۃ سیشن منعقد کروایا گیا۔ یہ سیشن فزیکل اور اردو زبان میں کروایا گیا۔

جبکہ بیرونِ ملک میں ترکیب نہیں ہوئی۔

پاکستان

کورس کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد: 0

سیشنز کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:576

شرکاء کی تعداد: 49086

اوورسیز

کورس کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد: 0

سیشنز کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد:0

مجموعی کارکردگی

کورس کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد: 0

سیشنز کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:576

شرکاء کی تعداد: 49086

(9)شعبہ نیو سوسائٹیز :

جنوری 2025 میں پاکستان میں خواتین کے لیے رات کا سفر، نماز سیشن اور کفن دفن سیشن اور بچوں کیلئے آسمانی سیر اور فرشتوں کی عید سیشنز منعقد کروائے گئے۔ یہ سیشنز فزیکل اور اردو زبان میں کروائے گئے۔

پاکستان

کورس کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد: 0

سیشنز کی تعداد: 5

مقامات کی تعداد:68

شرکاء کی تعداد:997

(10)شعبہ تعلیم :

جنوری 2025 میں بیرونِ ملک میں اسٹوڈنٹس اور teenage studentsکیلئے A blessed journey of Mairaj، rajab، paradise، hell، my friend my identity، destiny، حسنِ اخلاق، والدین کا ادب، جھوٹ سے بچو، hijab fiesta، a night journey، wudu and science، basics of islam اور love prophet سیشنز منعقد کروائے گئے۔ یہ سیشنز فزیکل اور آن لائن کروائے گئے نیز یہ سیشنز انگلش اور اردو زبان میں کروائے گئے۔

جبکہ پاکستان میں Qualities of good student اور شب عروج محمدی ﷺ سیشنز منعقد کروائے گئے۔ یہ سیشنز فزیکل اور آن لائن کروائے گئے نیز یہ سیشنز اردو زبان میں کروائے گئے۔

پاکستان

کورس کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد: 0

سیشنز کی تعداد: 2

مقامات کی تعداد:366

شرکاء کی تعداد: 1000+

اوورسیز

کورس کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد: 0

سیشنز کی تعداد: 15

مقامات کی تعداد:95

شرکاء کی تعداد:1746

مجموعی کارکردگی

کورس کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد: 0

سیشنز کی تعداد: 17

مقامات کی تعداد:461

شرکاء کی تعداد:2746

(11)شعبہ خصوصی اسلامی بہنیں :

جنوری 2025 میں بیرونِ ملک میں اسلامی بہنوں کیلئے سائن لینگویج کورس کروایا گیا۔ یہ کورس اردو زبان میں منعقدکروایا گیا۔

اوورسیز

کورس کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:1

شرکاء کی تعداد: 10

سیشنز کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد:0

(12)شعبہ حج و عمرہ :

جنوری 2025 میں پاکستان میں عمرہ پر جانے والیوں کے لیے اور اسلامی بہنوں کیلئے حج/عمرہ سیشن اور رفیق الحرمین کورس منعقد کروایا گیا۔ یہ سیشن اور کورس فزیکل اور آن لائن کروایا گیا ۔

پاکستان

کورس کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:7

شرکاء کی تعداد: 103

سیشنز کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:167

شرکاء کی تعداد:1448