8 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی
مجلس شعبہ تعلیم کے تحت5 مارچ بروز جمعرات 2020ء ڈیرہ اسماعیل خان زون میں شعبہ تعلیم زون ذمہ دار نے قرطبہ یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان کے وائس
چانسلر عدیل صاحب سے ملاقات کی،اور انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کیا اور 7دن فیضان نماز کورس کرنے کی نیت بھی کروائی ۔(رپورٹر: حامد رضا عطاری
شعبہ تعلیم)