15 رجب المرجب, 1446 ہجری
17
دسمبر 2020ء بروز جمعرات دعوت اسلامی کے زیر
اہتمام بذریعہ زوم مدنی مشورہ ہوا جس میں نگران مجلس جامعۃ المدینہ ظفر مدنی،تعلیمی
امور کے نگران گل رضا مدنی ، اعظم مدنی
اور مکتبۃ المدینہ کے رکن مجلس سید فرحان
باپو سمیت شعبہ ذمہ دار احمد رضا گھانچی نے شرکت کی ۔
بذریعہ زوم
مدنی مشورے میں رکن شوری حاجی اسد عطاری نے آئندہ پرنٹ ہونے والی درسی کتب کا
جائزہ لیا اور درسی کتب کے متعلق تفصیلی کلام فرماتے ہوئے کہ مجلس جامعۃ المدینہ
کے زیر انتظام انشاء اللہ عزوجل آئندہ سال میں درسی کتب کے حوالے سے تین
مدنی مشورے ہوا کرینگے۔(رپورٹ:محمد سلیم عطاری معاون نگران مجلس مکتبہ
المدینہ ہیڈ آفس کراچی)