21 رجب المرجب, 1446 ہجری
8ستمبر2024کوکنسٹرکشن
ڈیپارٹمنٹ دعوت اسلامی کے تحت آن لائن
مدنی مشورہ ہوا جس میں کنسٹرکشن ڈپارٹمنٹ صوبہ پنجاب کے ڈویژن ذمہ داران اور ڈویژنوں
پر پراپرٹی ڈپارٹمنٹ کے مقرر ذمہ داران سمیت کنسٹرکشن ڈپارٹمنٹ کے آفس ذمہ
دار نے شرکت کی ۔
نگران مجلس مولانا وسیم عطاری مدنی اور صوبائی
ذمہ دار حاجی غلام الیاس عطاری نے شعبےکے
طے شدہ کاموں کا جائزہ، مسائل، دعوت اسلامی کے ایونٹس،جدول،کارکردگی جیسے کئی امور کے متعلق گفتگو کی۔(رپورٹ:محمد فاروق عطاری نیوسوسائٹیز ڈیپارٹمنٹ
آفس ذمہ دار،کانٹینٹ:محمد شعیب احمد عطاری)