6 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس شعبہ تعلیم کے تحت6نومبر 2019ء کو
K.P.Kکے شہر ایبٹ آباد میں
واقع کامسٹ یونیورسٹی میں اسٹوڈنٹس کے درمیان سنّتوں بھرا اجتماع ہوا جس میں1st Yearکے طلبائے کرام نے شرکت
کی۔ نگران کابینہ نے سنّتوں بھرا بیان کی اور شرکا کو دعوت اسلامی کی دینی خدمات
کے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئےہفتہ وار اجتماع اور مدنی مذاکرے میں شرکت کرنے کی
ترغیب دلائی۔(رپورٹ:
سلیم عطای، ذمّہ دار ہزارہ زون شعبہ
تعلیم)