8 رجب المرجب, 1446 ہجری
پچھلے دنوں شعبہ تعلیم کے تحت بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی، گورنمنٹ کالج
آف ٹیکنالوجی اور نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے اسلامی بھائیوں کے ہمراہ نگران گلگشت کابینہ نے
قافلے میں سفر کیا ۔ دوران قافلہ مدنی کاموں کا سلسلہ ہوا جس میں مسجد درس،
علاقائی دورہ، چوک درس اور مدنی حلقہ شامل
ہے۔