8 رجب المرجب, 1446 ہجری
بروک فیلڈ کالج/ اتحاد میڈیکل کالج/سنٹرل کالج آف فارمیسی/سپیٕریر کالج میں مدنی کام
Tue, 25 Feb , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کی مجلس شعبہ تعلیم کے تحت 13فروری2020ء
بروز جمعرات رحیم یارخان میں سنتوں بھرا
اجتماع ہوا جس میں میڈیکل اور بی ایس سی کے اسٹوڈنٹ اور پروفیسرز اور لیکچرارز نے
شرکت کی۔ مبلغ دعوت اسلامی نے بے راہ روی کے
موضوع پر بیان فرمایااورعلم دین سیکھنے
اورباحیاء مسلمان بن کر معاشرے میں رہنے کے حوالے سے مدنی پھول دیا ۔ جبکہ بروک فیلڈ کالج/ اتحاد میڈیکل کالج/ سنٹرل
کالج آف فارمیسی/سپیٕریر کالج کے پرنسپل سے ملاقات کی اور اسٹوڈنٹ میں بیان کیا ۔(رپوٹر :
راشد سعید مدنی رکن زون شعبہ تعلیم)