9 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس شعبہ
تعلیم کے تحت 5اکتوبر2020ء بروز پیر کوسٹ گارڈ ، کورنگی کابینہ میں
مدنی حلقہ ہوا جس میں میٹرک کے اسٹوڈنٹ نے شرکت کی ۔
مبلغ دعوت اسلامی و ڈویژن نگران نے شرکا کے درمیان مرحومین کو ایصال ثواب کرنے کے موضوع پر بیان کیا اور شرکا کو درس و بیان میں شرکت کرنے کا ذہن دیتے ہوئے 18 اکتوبر 2020کو ہونے والے سٹوڈنٹس اجتماع
کی دعوت دی۔(رپورٹ: ارسلان عطاری ڈویژن ذمہ
دار شعبہ تعلیم )