مجلس تقسیم رسائل لاہور ریجن کے شمالی  زون کی ڈیفنس کابینہ ذمہ دار نے پچھلے دنوں چونگی امر سدھو میں دعوت اسلامی کے تحت لگائے گئے بلڈ دونیشن کیمپ میں تقسیم رسائل کا بستہ لگا یااور کیمپ میں آنے والے ڈونرز میں مدنی پیکج اور امیر اہلسنت کے تحریر کردہ رسائل تقسیم کئے ۔ ( محمد فاروق عطاری مجلس تقسیم رسائل پاکستان آفس ذمہ دار)