28 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس تاجران کے تحت ذمّہ داران نے نگران معاون ریجن
حیدرآباد اور ریجن مجلس تاجران کے ہمراہ نواب شاہ میں چیمبر کامرس کے صدر سے
ملاقات کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی
فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور
مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کے وزٹ کی دعوت پیش کی۔(رپورٹ، محمد مظفر عطاری،نگران،
مجلس تاجران)