دعوتِ اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی وقار المدینہ عطاری نے سندس فاؤنڈیشن کے چیف ایڈمنسٹریٹرز جنرل ر آفتاب حسین سے ملاقات کی۔ رکن شوریٰ نے تھیلیسیمیا فری پاکستان بنانے کے لئے دعوت اسلامی کے اقدامات اور پلاننگ پر کثیر المقاصد گفتگو کی۔

رکن شوریٰ نے انہیں مکتبۃ المدینہ کی کتاب ”ملفوظات امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ“تحفے میں دی۔