12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام گزشتہ روز فیصل آباد ریجن کی 
چنیوٹ کابینہ نگران  اسلامی بہن نے
چنیوٹ کابینہ  ،جامعۃ المدینہ میں مدنی
مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں 3 ڈویژن نگران اور ان کی مشاورت نے شرکت کی نیز
مشورے میں جامعہ کی طالبات نے بھی شرکت کی۔  ذمہ دار اسلامی بہنوں  کی تقرریاں مکمل کرنے پر کلام ہوا نیز کار فارم
بھی سمجھائے  گئے۔
            Dawateislami