8 رجب المرجب, 1446 ہجری
شعبہ تعلیم (دعوت اسلامی) کےتحت13مارچ2020ء بروز جمعۃالمبارک چکوال انجینئرنگ یونیورسٹی ہاسٹل میں
مدنی حلقہ لگایا گیاجس میں ہاسٹل کے اسٹوڈنٹس نے شرکت کی۔ اس موقع پر ریجن ذمہ دار
وقاص عطاری نے قراٰن سیکھیئےکے موضوع پر بیان کرتے ہوئے مدرسہ بالغان میں
پڑھنے پڑھانے کا ذہن دیا اور ہفتہ وار
سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کی دعوت دی۔(رپورٹ:قاسم عطاری، رکن زون شعبہ تعلیم)