21 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس تعمیرات کے تحت
10مارچ2020ء بروز منگل چک شہزاد نیو مل شرقی اسلام آباد کابینہ میں تعمیراتی پراجیکٹس
کا وزٹ ہوا۔اس موقع پررکنِ ریجن اسلام آباد، نگرانِ کابینہ اور رکنِ زون نے
تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیتے ہوئے ذمہ داران کو
تعمیرات کے ہر مرحلے پر تعمیراتی فنی اصولوں کو مد نظر رکھنے کا ذہن
دیا۔(رپورٹ:محمد ذیشان رضا، رکن
زون )