6 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت ِ اسلامی
کی مجلس شعبہ تعلیم کے تحت چک مدرسہ ضلع بہاول نگر میں فیضانِ نماز کورس کا سلسلہ
ہوا۔کورس کے اختتام پر نگرانِ کابینہ نے
سنّتوں بھر ا بیان کیا اور شرکا کو مدنی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ ملانے کی ترغیب
دلائی۔نگرانِ کابینہ نے مدنی کاموں کے
حوالے سے ذمّہ دارایاں بھی تقسیم کیں۔(رپورٹ: ارشد
حسن عطاری رکن زون شعبہ تعلیم)