
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام24 جون 2020ء یوکے، لندن ریجن کے اسٹریٹ فورڈ ، الفورڈ ،
لوٹن ، ہائی وِکبے ، سڈبری، واٹ فورڈ، ٹوٹنگ، سلاؤ اور ریڈنگ میں آن لائن سنتوں
بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں 196 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغاتِ دعوت اسلامی نے" صلہ رحمی" کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا۔ رشتہ داروں
کے ساتھ حسنِ سلوک اور ناراض رشتہ داروں
سے تعلق جوڑنےکی ترغیب دلائی۔

دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام23 جون 2020ء یوکے، لندن ریجن کے ایسٹ لندن کابینہ کے علاقے
ایسٹ ہیم اور لوٹن لندن کابینہ کے علاقے
چشم میں آن لائن سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں 53 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغاتِ دعوت اسلامی
نے" صلہ رحمی" کے موضوع پر سنتوں
بھرا بیان کیا۔ رشتہ داروں کے ساتھ حسنِ سلوک اور ناراض رشتہ داروں سے تعلق جوڑنےکی ترغیب دلائی۔

دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام24 جون 2020ء یوکے، آئرلینڈ ریجن کے 2علاقوں میں آن لائن سنتوں
بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں 16 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغاتِ دعوت اسلامی نے" صلہ رحمی" کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا۔ رشتہ داروں
کے ساتھ حسنِ سلوک اور ناراض رشتہ داروں
سے تعلق جوڑنےکی ترغیب دلائی۔
برمنگھم ریجن
کے مختلف شہروں میں آن لائن سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد

دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام24 جون 2020ء یوکے، برمنگھم ریجن ،نارتھ برمنگھم، سٹوک ان
ٹرنٹ اور ٹل فورڈمیں آن لائن سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں
188 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغاتِ
دعوت اسلامی نے" صلہ رحمی" کے
موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور رشتے داروں سے اچھا سلوک کرنے کی ترغیب دلاتے
ہوئے رشتے داروں کے ساتھ قطع تعلقی کرنے
کے نقصانات بیان کئے۔

دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام24 جون 2020ء یوکے، مانچسٹرریجن، گریٹر مانچسٹر کے چالٹن، ایشٹن اور لنکشائر کابینہ میں آن لائن
سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں 49 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوت اسلامی نے" صلہ رحمی" کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور رشتہ داروں کے ساتھ حسنِ سلوک، ناراض رشتہ داروں سے تعلق جوڑنے کی
اچھی اچھی نیتیں کروائیں۔

دعوت اسلامی کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر ِ
اہتمام 22جون 2020ء سے امریکہ کے شہر ہ ڈیلس( Dallas
) میں8 دن پر مشتمل ” Basics of islam course “ کا سلسلہ جاری ہے ۔ جس میں کم و بیش 20 بچے شرکت کررہے ہیں۔ اس کورس میں بچوں کو اسلام کی بنیادی باتیں
،نماز، وضو اور غسل کا طریقہ، دعائیں، سنتیں اور آداب سیکھائے جارہے ہیں۔

اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر ِ اہتمام 24 جون2020ء کو یوکے
بریڈ فورڈ ریجن کے ویسٹ یارکشائر کابینہ کے شہر ہیلی فیکس میں آن لائن کفن دفن تربیتی
اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 9اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی
نے سنتوں بھرا بیان کیا اور تربیتی اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو غسل میت کے طریقے
کے بارے میں بریفنگ دیتےہوئے کفن دفن کے بارے میں معلومات فراہم کیں ۔ اسلامی
بہنوں نے ٹیسٹ دینے کی نیت کی۔
غسل میت کی تربیت کے بعد ٹیسٹ کا سلسلہ، 2 اسلامی
بہنوں نے کامیاب حاصل کی

اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیرِ
اہتمام24جون2020ء کو یوکے بریڈ فورڈ ریجن کے ویسٹ یارکشائر میں بذریعہ انٹر نیٹ
غسل میت کی تربیت لینے والی اسلامی بہنوں میں سے
2اسلامی بہنوں نے ٹیسٹ میں کامیابی حاصل کی۔ ان کا تعلق West Yorkshireویسٹ یارکشائر کابینہ کے شہر بریڈ فورڈ اور ہیلی فیکس سے
ہے۔ کامیاب ہونے والی اسلامی بہنوں نےنیت کی کہ وہ اللہ کی رضا کے لئے فی سبیل للہ میتوں کو غسل دیں گی۔

اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیراہتمام22جون
2020ء کو UK کے
شہر نیلسن(Nelson) میں مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں
9 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغہ دعوت اسلامی نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں بھرا بیان
کیا ۔ مبلغہ دعوت اسلامی اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات سے متعلق
تفصیلاً بریف کرتے ہوئے آسانی کے ساتھ مدنی انعامات پر عمل کرنے کے طریقے بیان بھی کئے اور عاملات
مدنی انعامات بننے کا ذہن دیا۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 23 جون 2020 ء بروز منگل
مانچسٹر ریجن ، لنکاشائر کابینہ کے ڈویژن برنلے میں ماہانہ ڈویژن مدنی حلقے کا
انعقاد کیا گیا جس میں 18 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ نگران اسلامی بہن نے ”جھوٹ “کے
موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور نیکی کی
دعوت عام کرنے اور دعوت اسلامی کے مدنی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کے متعلق
نکات فراہم کئے۔ اس مدنی حلقے میں فقہی مسائل سکھانے کا سلسلہ ہوا نیز دعوتِ اسلامی کے مدنی
ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی گئی۔
دہلی ریجن، ڈویژن پڈرونہ میں بذریعہ کال کفن دفن تربیتی
اجتماع کا انعقاد

اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیرِ ِ اہتمام 23جون2020ء ہند کے
دہلی ریجن، ڈویژن پڈرونہ میں بذریعہ کال کفن دفن تربیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیا
جس میں آٹھ اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور تربیتی اجتماع میں شریک اسلامی
بہنوں کو غسل میت کے طریقے کے بارے میں بریفنگ دیتےہوئے کفن دفن کے بارے میں
معلومات فراہم کی۔ 3 اسلامی بہنوں نے ٹیسٹ دینے کی نیت بھی کی۔
دہلی ریجن، ڈویژن چانڈوسی میں بذریعہ کال کفن دفن تربیتی
اجتماع کا انعقاد

اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیرِ ِ اہتمام 20جون2020ء ہند کے
دہلی ریجن، ڈویژن چانڈوسی میں بذریعہ کال کفن دفن تربیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیا
جس میں کم بیش 21 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان
کیا اور تربیتی اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو غسل میت کے طریقے کے بارے میں بریفنگ
دیتےہوئے کفن دفن کے بارے میں معلومات فراہم کی۔ 5 اسلامی بہنوں نے ٹیسٹ دینے کی نیت
کی۔